پاک چین دوستی کاشاہکار گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال، پہلا کارگو جہاز لنگرانداز - So Fast TV News Network (SFNN)

Wednesday, November 25, 2020

پاک چین دوستی کاشاہکار گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال، پہلا کارگو جہاز لنگرانداز



 

گوادر (آئی این پی) پاکستان اورچین کی مشترکہ کوششوں سے گوادر پورٹ مکمل طور پر فعال ہوگئی، جس کے بعد پہلا کارگو جہاز بندرگاہ پر لنگرانداز ہوا۔چینی سفیرنونگ رونگ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ گوادر پورٹ مکمل طورپرفعال ہوگیا، گوادرپورٹ پاکستان اور

چین کی مشترکہ کوششوں سے مکمل فعال ہوا، ایل پی جی، ڈی اے پی کھاد کے کنٹینرز کی ہینڈلنگ کی جا رہی ہے۔گوادرپورٹ فعال ہونے کے بعدپہلاکارگوجہازبندرگاہ پرلنگرانداز ہوا، چین سے آئے 203میٹرک ٹن وزنی کارگو جہازمیں سی فوڈ لایا گیا ہے۔


No comments:

Post a Comment

.pop